قابلِ عمل ترقیاتی سکیمیں تیار کرکے کام کا آغاز کیا جائے ،کمشنر

قابلِ عمل ترقیاتی سکیمیں تیار  کرکے کام کا آغاز کیا جائے ،کمشنر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کمشنر نے چیف سیکرٹری کے احکامات کی روشنی میں سی او میونسپل کارپوریشن کو ہدایت کی کہ۔۔۔

 دستیاب فنڈز کے مطابق فوری طور پر قابلِ عمل ترقیاتی سکیمیں تیار کرکے متعلقہ فورم سے منظور کروا کر ان پر کام کا آغاز کیا جائے تاکہ مقررہ مدت میں ان کی تکمیل یقینی بنائی جا سکے ۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے نئی سکیمیں بھی تیار کی جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں