مرکزی نعت کونسل پاکستان کے صدر چوہدری خالد اقبال کو سیوینئر پیش

مرکزی نعت کونسل پاکستان کے صدر  چوہدری خالد اقبال کو سیوینئر پیش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرکزی نعت کونسل پاکستان کے صدر چوہدری خالد اقبال مسرت کو انکی طویل سماجی و دینی خدمات کے پیش نظر ممتاز نعت خوان پروفیسر عبدلرؤف روفی کی طرف سے سوونیئر پیش کیا۔۔۔

 اس موقع پر کمشنر سرگودھا کا کہنا تھا کہ نعت حضورؐکی محبت سیکھاتی ہے محمد عربی ؐ کی محبت سب سے بڑی دولت اور ذریعہ نجات ہے نعت عشق مصطفی اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے جو حضورؐ کا ادب سیکھاتی ہے اور انسان کے سیر ت و کردار کو جلا بخشتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں