گرجا گھروں پر اہلکاروں تعینات
سرگودھا، میانوالی (سٹاف رپورٹر،نامہ نگار) سرگودھا میں اتوار کے روز مسیحی برادری کے موقع پر گرجا گھروں پر مسلح اہلکاروں کو تعینات کر کے سخت ترین سکیورٹی انتظامات کئے گے ہر شخص، موٹر سائیکل کو چیکنگ کے بعد آنے دیاگیا۔
سرگودھا میں اتوار کے روز مسیحی برادری کے موقع پر گرجا گھروں پر مسلح اہلکاروں کو تعینات کر کے سخت ترین سکیورٹی انتظامات کئے گے ہر شخص، موٹر سائیکل کو چیکنگ کے بعد آنے دیاگیا۔