قربانی کے جانوروں کی چوری تشویشناک

قربانی کے جانوروں کی چوری تشویشناک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قربانی کے لئے خریدے گئے جانوروں کی چوری کی وارداتیں باعث تشویش بنے لگی واڈھی کے نصر اﷲ کے 13بکرے اور 1بیل مالیت 13لاکھ روپیس بنائی جای ہے چوری کر لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ لئے گئے تاحال وارداتوں کا سراغ نہیں لگ سکا۔

قربانی کے لئے خریدے گئے جانوروں کی چوری کی وارداتیں باعث تشویش بنے لگی واڈھی کے نصر اﷲ کے 13بکرے اور 1بیل مالیت 13لاکھ روپیس بنائی جای ہے چوری کر لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ لئے گئے تاحال وارداتوں کا سراغ نہیں لگ سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں