خاتون سمیت 2 افراد اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو مختلف واقعات کے دوران بلاک نمبر26سے 35سالہ شہزاد احمد پر اسرار طور پر غائب ہو گیا ،ورثاء نے نامعلوم افراد پر اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جبکہ 39شمالی سے گل میکن وغیرہ تین افراد نے 22سالہ مسماۃ(ف)کو اغواکر لیا ۔
دو مختلف واقعات کے دوران بلاک نمبر26سے 35سالہ شہزاد احمد پر اسرار طور پر غائب ہو گیا ،ورثاء نے نامعلوم افراد پر اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جبکہ 39شمالی سے گل میکن وغیرہ تین افراد نے 22سالہ مسماۃ(ف)کو اغواکر لیا ۔