کمسن بچی سے نازیبا حرکات پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)8سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا گیا،49شمالی میں اکرم نامی دکاندار نے 8سالہ حریم جو کہ چیز لینے دکان پر آئی تھی سے مبینہ طور پر نازیبا حرکات کیں۔
8سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا گیا،49شمالی میں اکرم نامی دکاندار نے 8سالہ حریم جو کہ چیز لینے دکان پر آئی تھی سے مبینہ طور پر نازیبا حرکات کیں۔