چرچز کی سکیورٹی سخت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈی پی اومحمد صہیب اشرف کی ہدایت پر ضلع بھر میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں (چرچز) کے لیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ ڈی پی او سرگودھا نے تمام سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری کی ہے ۔
ڈی پی اومحمد صہیب اشرف کی ہدایت پر ضلع بھر میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں (چرچز) کے لیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ ڈی پی او سرگودھا نے تمام سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری کی ہے ۔