قتل کی نیت سے فائرنگ کرنے پر سسر اور سالے کے خلاف مقدمہ

قتل کی نیت سے فائرنگ کرنے پر  سسر اور سالے کے خلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قتل کی نیت سے فائرنگ کرنے پر سسر اور سالے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیاگیا۔

 جھگیاں سیداں کے مرید عباس اوراسکے بھائی جواد کی شادی محمد علی ضامن کی بیٹیوں سے ہوئی تھیں دونوں خواتین کچھ رو ز قبل گھریلو ناچاقی پر ناراض ہو کر میکے چلی گئیں، جس بنا پر محمد علی ضامن نے بیٹے اصغر کے ہمراہ اپنی بیٹیوں کے شوہروں مرید اور جواد پر فائرنگ کی تاہم وہ بال بال بچ گئے ، جس پر پولیس نے دونوں باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں