گونگی بہری خاتون اغوا ، زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فیاض نے محنت کش گھر میں داخل ہو کر گونگی بہری خاتون مسماۃ(ح) کو زیادتی کا نشانہ بنا دیااورمتاثرہ خاتون کو خوفزدہ کر کے فرارہو گیا، مقدمہ کے اندراج کے بعد گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
فیاض نے محنت کش گھر میں داخل ہو کر گونگی بہری خاتون مسماۃ(ح) کو زیادتی کا نشانہ بنا دیااورمتاثرہ خاتون کو خوفزدہ کر کے فرارہو گیا، مقدمہ کے اندراج کے بعد گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔