مزدوری مانگنے پر تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مزدوری مانگنے پر غریب محنت کش اور اسکی ماں سے مارپیٹ کرنے پر با پ بیٹا قانون کی زد میں آگئے ، دونوں ماں بیٹا انصاف کیلئے تھانے پہنچ گئے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
مزدوری مانگنے پر غریب محنت کش اور اسکی ماں سے مارپیٹ کرنے پر با پ بیٹا قانون کی زد میں آگئے ، دونوں ماں بیٹا انصاف کیلئے تھانے پہنچ گئے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔