حکومتی محصولات کی بروقت وصولی کو یقینی بنایا جائے ، اسسٹنٹ کمشنر شاہپور

حکومتی محصولات کی بروقت وصولی کو  یقینی بنایا جائے ، اسسٹنٹ کمشنر شاہپور

شاہ پور صدر(نامہ نگار ) محکمہ مال کا عملہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنائے اور حکومتی محصولات کی بروقت وصولی کو یقینی بنایا جائے ۔ریونیو معاملات میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی یہ بات اسسٹنٹ کمشنر شاہپور یُسرا سہیل بٹ نے شاہ پور جملہ فیلڈ سٹاف کے ساتھ ریونیو ریکوری، پلس پراجیکٹ اور دیگر ریونیو امور سے متعلق ایک اجلاس میں کہی انہوں نے اجلا

س میں ٹارگٹس کے حصول اور ریکوری کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تفصیلی ہدایات جاری کیں ، اجلاس کے دوران مختلف معاملات کا جائزہ لیا گیا اور درپیش مسائل کے حل کے لیے لائحہ عمل بھی ترتیب دیا گیا تاکہ ریونیو ریکوری کے اہداف بروقت حاصل کیے جا سکیں۔اجلاس میں تحصیلدار طلعت سپراء و گرداوران و پٹواریوں نے شرکت کی ۔

 

شاہ پور صدر(نامہ نگار ) محکمہ مال کا عملہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنائے اور حکومتی محصولات کی بروقت وصولی کو یقینی بنایا جائے ۔ریونیو معاملات میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی یہ بات اسسٹنٹ کمشنر شاہپور یُسرا سہیل بٹ نے شاہ پور جملہ فیلڈ سٹاف کے ساتھ ریونیو ریکوری، پلس پراجیکٹ اور دیگر ریونیو امور سے متعلق ایک اجلاس میں کہی انہوں نے اجلاس میں ٹارگٹس کے حصول اور ریکوری کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تفصیلی ہدایات جاری کیں ، اجلاس کے دوران مختلف معاملات کا جائزہ لیا گیا اور درپیش مسائل کے حل کے لیے لائحہ عمل بھی ترتیب دیا گیا تاکہ ریونیو ریکوری کے اہداف بروقت حاصل کیے جا سکیں۔اجلاس میں تحصیلدار طلعت سپراء و گرداوران و پٹواریوں نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں