شادی شدہ خاتون سمیت 3 بچیاں اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)66شمالی سے شادی شدہ خاتون تین کمسن بچیوں سمیت پراسرار طور پر غائب ہو گئی، مسماۃ(ش) اور اسکی 3بیٹیاں دعا، منتہا اور شنایا دن دہاڑے لا پتہ ہو گئیں،مقدمہ درج کر لیا گیا
66شمالی سے شادی شدہ خاتون تین کمسن بچیوں سمیت پراسرار طور پر غائب ہو گئی، مسماۃ(ش) اور اسکی 3بیٹیاں دعا، منتہا اور شنایا دن دہاڑے لا پتہ ہو گئیں،مقدمہ درج کر لیا گیا