محنت کش خاتون سے زیادتی

محنت کش خاتون سے زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے محنت کش خاتون کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،کوٹمومن میں افضال نامی شخص نے اپنے محلے دار کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیٹی مسماۃ(ن) کو ڈرادھمکا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

اوباش نے محنت کش خاتون کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،کوٹمومن میں افضال نامی شخص نے اپنے محلے دار کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیٹی مسماۃ(ن) کو ڈرادھمکا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں