تیز رفتاری ،9 شہری گرفتار

 تیز رفتاری ،9 شہری گرفتار

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) مختلف مقامات پر تنویر، ذوالفقار، ارشاد، افضل، سمیع اﷲ، راشد، غلام عباس، منصب دار،عمر کو تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور لائسنس کے بغیر گاڑیاں چلانے پر گاڑیوں سمیت حراست لے لیا گیا۔

مختلف مقامات پر  تنویر، ذوالفقار، ارشاد، افضل، سمیع اﷲ، راشد، غلام عباس، منصب دار،عمر کو تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور لائسنس کے بغیر گاڑیاں چلانے پر گاڑیوں سمیت حراست لے لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں