زیادتی کی کوشش کرنیوالا پکڑا گیا

زیادتی کی کوشش کرنیوالا پکڑا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محنت کش خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا اوباش قانون کی زد میں آ گیا موضع دودہ میں مسماۃ(ک)جو کہ پالتو مویشیوں کا چارہ کاٹ رہی تھی کہ ا س دوران دیہہ کا ارشد آن دھمکا ،مقدمہ درج کر لیا۔

محنت کش خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا اوباش قانون کی زد میں آ گیا موضع دودہ میں مسماۃ(ک)جو کہ پالتو مویشیوں کا چارہ کاٹ رہی تھی کہ ا س دوران دیہہ کا ارشد آن دھمکا ،مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں