ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ما جد بن احمد کی زیر صدارت پیرا کا اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ما جد بن  احمد کی زیر صدارت پیرا کا اجلاس

میانوالی (نامہ نگار)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ما جد بن احمد کی زیر صدارت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولٹری اتھارٹی (پیرا) کا جائزہ اجلاس اے ڈی سی جی آفس میانوالی منعقد ہوا۔

اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر میانوالی سلمان قیوم شیخ، اسسٹنٹ کمشنر پپلاں چودھری ظفر اقبال، اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل خلیل احمد، ایس ڈی او پیرا ملک جمشید گلزار کے علاؤہ تینوں تحصیلوں کے انوسٹی گیشن آفیسر نے شرکت کی۔ایس ڈی ا و پیرا نے اے ڈی سی جی کو ادارے کی مجموعی کارکردگی، پیرا ایکٹ، افسران کے جدید ما نیٹر نگ سسٹم کے علاوہ دیگر امور پرتفصیلی بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں