5 خواتین کو اغوا کر لیا

5 خواتین کو اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ٹھٹھی ولانہ سے مدثر وغیرہ تین افراد نے مسماۃ(ن)،36جنوبی سے حمزہ جٹ نے 23ساہ مسماۃ(ا)،جیون گوندل سے رؤف نے 22سالہ مسماۃ (ش)،خان نے 35سالہ مسماۃ(ت)کو اغواء کر لیا ۔

ٹھٹھی ولانہ سے مدثر وغیرہ تین افراد نے مسماۃ(ن)،36جنوبی سے حمزہ جٹ نے 23ساہ مسماۃ(ا)،جیون گوندل سے رؤف نے 22سالہ مسماۃ (ش)،خان نے 35سالہ مسماۃ(ت)کو اغواء کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں