ریسکیو عملہ یوم عاشورہ کے موقع پر ضلع بھر میں ہائی الرٹ رہا

ریسکیو عملہ یوم عاشورہ کے موقع  پر ضلع بھر میں ہائی الرٹ رہا

خوشاب(نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو علی حسین نے بتایا ہے کہ ریسکیو عملہ یوم عاشورہ کے موقع پر ضلع بھر میں ہائی الرٹ رہا ریسکیو عملہ کے ہمراہ ریسکیو رضاکاروں نے خوشاب سٹی میں داروغانوالا دارا۔۔۔۔

محلہ سید رسولیاں، اور محلہ شیرازیاں والا، نسیم کالونی، اترا، چن، مٹھہ تحصیل نورپور تھل میں محلہ حسین آباد،وڑھی پناہ خیل،جمالی بلوچاں،رنگپور بگھور،جوڑاں کلاں جبکہ تحصیل نوشہرہ میں جابہ و دیگر مقامات پر جلوسوں کے ہمراہ اپنی خدمات سر انجام دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں