پاکستا ن اور ا یرا ن کے درمیا ن ا بھرتی ہو ئی سٹریٹجک پا ر ٹنر شپ خوش آئند:حامد حمید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ایم این اے حامد حمید نے پاکستا ن اور ا یرا ن کے درمیا ن ا بھرتی ہو ئی سٹریٹجک پا ر ٹنر شپ کو خوش آئند قرار د یتے ہو ئے کہا کہ۔۔۔۔
دونو ں ممالک کے در میا ن معاشی تعاو ن اور علاقا ئی را بطے کاری کے فروغ کے مثبت اثرا ت سامنے آ ئیں گے ا س سے نئے مثبت دور کا آغاز ہو گا پا کستا ن اور ا یر ا ن کے در میا ن تجارت کو 10ار ب ڈالر تک بڑھا نے کا ہد ف خطے میں اقتصاد ی استحکا م توا نا ئی تعاو ن اور با ڈر ٹریڈکے فروغ میں اہم سنگ میل ثا بت ہو سکتا ہے ۔