بجٹ میں عوا م کیلئے کچھ بھی نہیں :ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وفاقی حکو مت نے قومی اسمبلی میں آئند ہ ما لی سا ل کے بجٹ کی منظور ی دے د ی۔
لیکن اس بجٹ میں عوا م کیلئے کچھ بھی نہیں ا شرافیہ کے مفادات کے تحفظ کیلئے ہر ممکن کو شش کی گئی حقیقت یہ ہے کہ عا م آ د می مہنگا ئی کی چکی میں بر ی طرح پس ر ہا ہے عوا م پر مہنگا ئی کا بو جھ ڈا ل کر سرکار ی خزا نے کو اللے تللوں کی مراعات کیلئے وقف کر د یا گیا ۔صورتحال ا س قدر بگا ڑ د ی گئی کہ جمہور یت اور جمہور ی ا دا روں کے لو گ بے زار نظر آ تے ہیں پور ی قو م ایک مرتبہ پھر با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن اور پی ٹی آئی کی طرف دیکھ ر ہی ہے