بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) واپڈا ٹیم سے ہاتھا پائی کر کے ہرساں کرنے اور دھمکانے پر مبینہ بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی ۔

 واپڈا ٹیم سے ہاتھا پائی کر کے ہرساں کرنے اور دھمکانے پر مبینہ بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں