گلگت بلتستان کی انتخابی معرکہ آرائی میں پیپلز پارٹی کی کامیابی حکمت عملی کا ثمر ،حاجی مرزانیاز بیگ

 گلگت بلتستان کی انتخابی معرکہ  آرائی میں پیپلز پارٹی کی کامیابی  حکمت عملی کا ثمر ،حاجی مرزانیاز بیگ

خوشاب(نمائندہ دنیا ) پیپلز پارٹی سرگودھا ڈویژن کے نائب صدر حاجی مرزانیاز بیگ نے کہا ہے کہ کہ۔۔۔

 گلگت بلتستان کی انتخابی معرکہ آرائی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی پارٹی قائدین بلاول بھٹو زردار اور سردارا آصف علی زرداری کی عوام دوست پالیسوں اور بہترین انتخابی حکمت عملی کا ثمر ہے انشاء اﷲ مستقبل میں بھی عظیم الشان کامیابیوں کا یہ سفر جاری رہے گا ، پیپلز سیکرٹریٹ جوہر آباد میں میڈیا نمائندوں سدے بات چیت کے دوران انہوں نے پارٹی قائدین کو وزیر اعلی گلگت بلتستان کے منصب پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کی بلا مقابلہ کامیابی کو خطے کی سیاست میں رونما ہونیوالی ایک بڑی تبدیلی قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں