9 بجلی چور گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)9ایم ایل، نہنگ، بھاگٹانوالہ سمیت ملحقہ علاقوں میں اچانک چیکنگ کے دوران امجد ، مزمل، نعیم ،سرفراز، شہباز ، شہزاد، غلام شبیر، ریاض اور دلشاد کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا مقدمات درج کر لئے ۔
9ایم ایل، نہنگ، بھاگٹانوالہ سمیت ملحقہ علاقوں میں اچانک چیکنگ کے دوران امجد ، مزمل، نعیم ،سرفراز، شہباز ، شہزاد، غلام شبیر، ریاض اور دلشاد کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا مقدمات درج کر لئے ۔