12سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی

12سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 3افرادنے 12سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، عمر فاروق کو دکان تک چھوڑنے کے بہانے ہمراہ موٹرسائیکل پر بٹھا لیا اور زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ، مقدمہ درج کر لیا۔

3افرادنے 12سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، عمر فاروق کو دکان تک چھوڑنے کے بہانے ہمراہ موٹرسائیکل پر بٹھا لیا اور زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ، مقدمہ درج کر لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں