سماجی کارکن محمد نواز کھنڈ کا انتقال ، رسم قل آج ہو گی
شاہ پور ( نمائندہ دنیا) سابق کونسلر یونین کونسل عاقل شاہ و معروف سماجی کارکن محمد نواز کھنڈ گزشتہ روز حرکت قلب بند ھونے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
محمد نواز کھنڈ کا رسم قل آج جمعہ بوقت دن گیارہ بجے ریاض الخطیب کالونی شاہ پورصدر میں ادا پڑھایا جائے گا ۔