کم عمر لڑکے کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر لڑکے کو قابو کر کے  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے کمال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔۔۔

 ملزم نے اس کی غیر موجودگی میں اس کے بیٹے کو قابو کرلیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...