پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوا م پر معاشی حملہ ،تسنیم قریشی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  اضافہ عوا م پر معاشی حملہ ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوا م پر معاشی حملہ ہے حکو مت فور ی طور پر پٹرو ل ڈیزل اور بجلی کے نرخوں میں کمی کر ے عوا م کی مشکلا ت کا حکمرا ن ٹولہ کا ا د را ک نہ کر نا بھی حیرا ن کن ہے حکو مت مہنگا ئی کم کر نے کے دعوے تو کر ر ہی ہے مگر پٹرولیم مصنوعات سمیت مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ حکومتی دعو ؤ ں کی نفی کر تا ہے مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوا م دشمن پالیسیوں کا تسلسل ہے جس سے عوا م کی مشکلا ت میں غیر معمولی اضافہ ہو ا ہے پٹرو لیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں میں حا لیہ کمی سے خورا ک کی او نچی قیمتوں کے ساتھ جدو جہد کر نے وا لے صارفین کو راحت ملنی چا ہیے تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...