پانی کے تنازع پر زمیندار پر بہیمانہ تشدد،دانت توڑ ڈالے

پانی کے تنازع پر زمیندار پر  بہیمانہ تشدد،دانت توڑ ڈالے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پانی کے تنازع پر زمیندار پر بہیمانہ تشدد،دانت توڑ ڈالے ، بتایا جاتا ہے کہ مڈھ رانجھا کے رہائشی بشیر احمد نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنی فصلوں کو پانی لگا رہا تھا کہ۔۔۔۔

 اسی دوران عمر حیات اور وقاص مبینہ طور پر موقع پر آئے ، گالم گلوچ کی اور پانی کا رخ اپنی فصل کی جانب موڑنے کے تنازع پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا،جس سے بشیر احمد کے دانت ٹوٹ گئے ، پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست اور میڈیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...