تربیلاڈیم کے سپل ویزفلڈ سیزن کھولے جانے کا امکان
تربیلاڈیم کے سپل ویزفلڈ سیزن کھولے جانے کا امکان چشمہ بیراج کے مقام پر نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال
میانوالی ‘کندیاں(نمائندہ دنیا ‘نامہ نگار)محکمہ موسمیات کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ آئندہ دوروزکے دوران تربیلاڈیم کے سپل ویزفلڈ سیزن 2026کے دوران کھولے جانے کا امکان ہے تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج کی صورت میں دریائے سندھ میں چشمہ بیراج کے مقام پر نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال کا امکان ہے انتظامیہ کی جانب سے کچے اور نشیبی علاقوں کے مکینوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات پر عمل پیر ا ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments