موچھ فیڈر کے بجلی کے بلوں کی پرنٹنگ میں بہتری لائی جائے ، صارفین

موچھ فیڈر کے بجلی کے بلوں کی پرنٹنگ  میں بہتری لائی جائے ، صارفین

موچھ (نمائندہ دنیا)ترجمان صارفین بجلی اعجاز خان درگئی نے دیگر صارفین کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واپڈا میانوالی کی طرف موچھ فیڈر کے صارفین کو بھیجے گئے۔

 بجلی کے بلوں میں بجلی کی ریڈنگ کے یونٹس اور دیگر ٹیکسٹ پڑ ھے نہیں جاتے جس کی وجہ سے صارفین پریشان ہیں کہ بجلی کے بلوں کا پروٹیکٹ 200 کیسے کریں انہوں نے کہا کہ ہم اپنے سب ڈویژن کے متعلقہ حکام کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا مگر بجلی کے بلوں کی مس پرنٹنگ جاری ہے انہوں ایکسیئن واپڈا فیسکو میانوالی اور سپرنٹنڈ نٹ انجینئر فیسکو سے پر زور ایپل کی ہے کہ موچھ فیڈر کے بجلی کے صارفین کے بلوں کی پرنٹنگ میں بہتری لاکر صارفین کی تشویش کا ازالہ کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...