گورنمنٹ ہائی سکول دلیوالی بہترین نتائج کی طرف گامزن
میانوالی (نامہ نگار )گورنمنٹ ہائی سکول دلیوالی کے سینئر ہیڈ ماسٹر میاں شاہد علی شاہ کی بہترین ایڈمنسٹریشن میں گورنمنٹ ہائی سکول دلیوالی بہترین نتائج کی طرف گامزن ھے۔
ان تعیناتی گورنمنٹ ہائی سکول دلیوالی کے طلباء اور اہل کیلے نیک شگون ھے میاں شاہد علی شاہ صاحب کی تعلیمی سوچ اور طلباء کیلے سازگار تعلیمی ماحول اور سکول میں تمام تر سہولیات فراہم کرنے پر اہل علاقہ دلیوالی انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ دلیوالی کے عوامی وسماجی حلقوں کا کہنا ھے کہ سینئر ہیڈ ماسٹر میاں شاہد علی شاہ کو آئے ہوئے ایک سال کا مختصر عرصہ ہوا ھے اتنے کم عرصہ میں انہوں نے اپنے بہترین سٹاف کے ساتھ سکول کی ترقی کیلے ان تھک محنت کی ھے سکول میں بچوں کی حاضری کو سوفیصد یقینی بنانے کی کوشیش جاری ہیں سکول کی چار دیواری کی تعمیر اونچائی اصافہ نادار طلباء کی مالی معاونت کے علاؤہ دیگر کئی تعلیمی ترقی کے متعلقہ امور میں دلچسپی شامل ھے اہلیان علاقہ دلیوالی سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی دلیوالی میاں شاہد علی شاہ اور ان پورے سٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں ان زیرنگرانی انشاء اللہ گورنمنٹ ہائی دلیوالی تعلیمی ترقی کا یہ تسلسل جاری رھے گا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments