فائرنگ سے ورکشاپ مکینک شدید زخمی

فائرنگ سے ورکشاپ  مکینک شدید زخمی

میانوالی (نامہ نگا)بلوخیل روڈ محلہ شیرمان خیل تھلہ کے قریب ایک شخص کی فائرنگ عنصر نامی نوجوان نے ورکشاپ مکینک کو فائر مار کر شدید زخمی کر دیا۔

ہوسپٹل منتقل معلوم ہوا ہے کہ گذشتہ روز شام کے وقت مکینک طاہر عزیز اپنی ورکشاپ پر بھائی اور دوست کے ساتھ موجود تھا کہ اچانک عنصر مسلح پسٹل وہاں آ گیا اور آتے ہی کہا کہ تگڑے ہو جاو میں تجھے اپنے خلاف گواہی دینے کی پاداش میں مزہ چکھاتا اور یکے بعد دیگرے اس پر فائر کیئے جس سے وہ مضروب ہو کر گر گیا موقعہ پر موجود افراد میں سے ڈرو خوف سے کوئی قریب نہ آیا ملزم جائے واردات سے فرار ہو گیا جبکہ مضروب کو ہوسپٹل منتقل کیا گیا مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...