پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ مہنگا ئی کے طوفا ن کی شدت کو بڑھا ئے گا مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔
ایک مرتبہ پھر پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ مہنگا ئی کے طوفا ن کی شدت کو بڑھا ئے گا پاکستا ن میں پہلے ہی پٹرولیم مصنوعات کے نرخ خطے کے د یگر ممالک کے مقابلے میں زیا د ہ ہیں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ مہنگا ئی بڑھا ئے گا عا م آ د می مہنگا ئی کے ہاتھوں بہت پریشان ہے حکومت پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کیلئے لیو ی کی شرح میں کم از کم 50فیصد کمی کر ے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments