زائد المیعاد زرعی ادویات برآمد ہونے کے انکشاف پر محکمہ زراعت نے قانونی کارروائی شروع
پی پی پیسٹی سائیڈ انسپکٹر ضلع سرگودھا محمد طیب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ میٹہ اڈا جھنگ روڈ ساہیوال پر واقع جوڑا ٹریڈرز کو چیک کیا۔
جہاں سے مختلف کمپنیوں کی زرعی ادویات برآمد ہوئیں۔دکان مالک حافظ طارق کے پاس زرعی ادویات کی فروخت کے لیے محکمہ کی جانب سے جاری کردہ لائسنس موجود نہیں تھا، جبکہ کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ ڈیلرشپ انوائسز بھی پیش نہیں کی جا سکیں،دوران چیکنگ دکان سے زائد
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments