عمران خا ن کو قید میں ر کھنا جبر و فسطا ئیت کی بد ترین مثا ل ، شفقت عباس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا کہ با نی پی ٹی آئی کو قید میں ر کھنا جبر و فسطا ئیت کی بد ترین مثا ل ہے خیبر سے کر اچی تک پوری قو م اس حکو متی انتقا می حربے کے خلا ف سرا پا احتجاج ہے انہوں نے مز ید کہا کہ رو زا نہ کی بنیا د پر پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کا فیصلہ حیران کن ہے۔
اربا ب اختیا ر روزا نہ لوگوں کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرنے کی بجائے پٹرولیم مصنوعات پر لیو ی کو مکمل طور پر ختم کریں حکو مت عالمی ما ر کیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھنے پر پاکستا ن میں فور ی اضافہ کر دیتی ہے لیکن نرخ کم ہو نے پر پاکستان میں لوگوں کو ریلیف نہیں د یا جا تا موجودہ حکو مت کا یہ طرز عمل حیرا ن کن ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments