پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزا نہ ردو بد ل کے اثرا ت کسی صور ت بھی مثبت نہیں ہو ں گے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صدر پاکستان الیکٹریکل مینو فیکچررز ایسو سی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ۔۔۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ر وزا نہ ردو بد ل کے اثرا ت کسی صور ت بھی مثبت نہیں ہو ں گے ا س سے غیر یقینی صورتحا ل بڑھے گی حکومت ما ر کیٹ میں شفافیت اور صارفین کو کم نر خوں پر پٹرولیم کی فراہمی کیلئے اقدا ما ت کو یقینی بنا ئے تجربا ت کی بجا ئے زمینی حقائق کو مدنظر ر کھا جا ئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments