خاتون کو گلا دباکر قتل کرنیکی کوشش

خاتون کو گلا دباکر قتل کرنیکی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ جھال چکیاں کے باہر چار افراد کی جانب سے رخواست گزار خاتون اور اسکے شوہر پر مبینہ تشدد، خاتون کو گلا دباکر قتل کی کوشش ،ملزمان ہراساں کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔۔۔

جوئیہ کالونی کی رہائشی خاتون شہناز گزشتہ شب ایک مقدمے کی پیروی کے سلسلے میں تھانہ جھال چکیاں پہنچی تو تھانے کے باہر پہلے سے موجود اظہر وغیرہ نے مبینہ طور پر اس پر حملہ کر دیاملزمان نے خاتون اور اس کے شوہر محمد ناصر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...