سابقہ رنجش ،خواتین سمیت دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش ،خواتین سمیت دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش ،خواتین سمیت دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گلناز بی بی اپنے ماموں کے ڈیرے پر موجود تھی ملزموں نے دھاوا بول دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خواتین سمیت دیگر افراد کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے گلناز بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے ماموں کے ڈیرے پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے سابقہ رنجش کی بنا پر دھاوا بول دیا اور ڈیرے پر موجود خواتین سمیت دیگر افراد کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...