سابقہ رنجش ، خاتون کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سابقہ رنجش ، خاتون کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالاجنت بی بی اپنے گھر میں مو جو د تھی ، ملزموں کی سنگین نتائج کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کر کے سابقہ رنجش کی بنا پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں جنت بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے گھر میں گھس کر اسے قابو کرلیا اور ڈنڈوں، سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments