زرعی رقبے سے سولر پلیٹیں، واٹر پمپ اور تار چوری ٍ

زرعی رقبے سے سولر پلیٹیں، واٹر پمپ اور تار چوری ٍ

زرعی رقبے سے سولر پلیٹیں، واٹر پمپ اور تار چوری ملزموں نے مزمل کے ڈیرے پر دھاوا بولا ، مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی رقبے سے سولر پلیٹیں، واٹر پمپ، بجلی کے تار اور ٹیوب ویل سمیت دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں مزمل نامی شہری کے ڈیرے سے رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کی سولر پلیٹیں، بجلی کی تاریں، ٹیوب ویل اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...