فوڈ اتھارٹی کا کردار غیر مو ثر ہونے سے شیر فروشوں کی من مانیاں عروج پر

فوڈ اتھارٹی کا کردار غیر مو ثر ہونے  سے شیر فروشوں کی من مانیاں عروج پر

خوشاب(نمائندہ دنیا )ضلع خوشاب میں فوڈ اتھارٹی کا کردار غیر مو ثر ہونے سے شیر فروشوں کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئیں ۔

 ضلع خوشاب کے کسی بھی علاقہ میں خالص اور صحت مند دودھ نہیں ملتا ۔لوگ ڈیری شاپس اور شیر فروشوں سے کیمیکل آلود پانی ملا دودھ خریدنے پرمجبور ہیں، محفوظ خوراک کے سلوگن کے تحت بلند بانگ دعوے کرنیوالئے فوڈ اتھارٹی کے حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور ان کا کام صرف پیپر ورک تک محدود ہے ، ضلع خوشاب کے سماجی اور عوامی حلقوں نے اس صورتحال پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ فوڈ اتھاڑی کو فعال بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...