ڈی پی او خوشاب کا تھانہ سٹی جوہرآباد کا دورہ ،ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا

 ڈی پی او خوشاب کا تھانہ سٹی جوہرآباد  کا دورہ ،ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے تھانہ سٹی جوہرآباد کا سرپرائز وزٹ کیا۔

 اس دوران انہوں نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگز تھانہ سمیت تمام متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا،حوالات میں بند ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا اور دی جانے والی سہولتوں کے متعلق دریافت کیا۔ انہوں نے ایس ایچ کوع ہدائت کی کہ تمام زیر التوا درخواستوں ، زیر تفتیش مقدمات اور پینڈنگ چالانزکو جلد یکسوکیا جائے ، انہوں نے تھانہ میں آنے والے شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے اور ان کے مسائل کے حل کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...