خاتون کو بلیک میل اور تنگ کرنے والے کے خلاف مقدمہ

 خاتون کو بلیک میل اور تنگ  کرنے والے کے خلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ناجائز تعلقات استوار نہ کرنے پر خاتون کو بلیک میل اور تنگ کرنے والا اوباش قانون کی زد میں آ گیا۔

لالووالی کی رہائشی سمیرا بی بی نے پولیس کو بتایا کہ دیہہ کا ہارون نامی شخص اس سے ناجائز تعلقات بنانے کیلئے تنگ و پریشان کرنے کے ساتھ ساتھ بلیک میل کر رہا ہے ،نازیبا حرکات کرتا ہے اور مبینہ طور پر ایک مرتبہ اس نے خاتون کو زیادتی کا نشان بنانے کی بھی کوشش کی ، جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...