ہفتہ کے روز حبس اور گرمی کا راج ،شہری بلبلا کر رہ گئے

 ہفتہ کے روز حبس اور گرمی کا راج ،شہری بلبلا کر رہ گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہراور گردونواح میں ہفتہ کے روز حبس اور گرمی کا راج رہا اور اس کے ساتھ ہی وقفہ وقفہ سے بجلی کی بندش نے موسمی شدت بڑھا دی جس کے باعث شہری بلبلا کر رہ گئے ۔

موٹریں کم چلنے کے باعث متعدد علاقوں میں پینے کے پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کا نظام بھی متاثر ہوا اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا، محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...