شہری پر تشدد، فائرنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سبحان کالونی میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کر دی، تاہم شہری فائرنگ کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ،مقدمہ درج کر لیا
سبحان کالونی میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کر دی، تاہم شہری فائرنگ کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ،مقدمہ درج کر لیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments