پنجاب پولیس میں 40 سے 58 سال کے ملازمین کے لیئے ایلیٹ کورس ضروری قرار

پنجاب پولیس میں 40 سے  58 سال کے ملازمین کے  لیئے ایلیٹ کورس ضروری قرار

میانوالی (نامہ نگار)آئی جی پنجاب کے حکم پر پنجاب پولیس میں 40 سے 58 سال کے ملازمین کے لیئے ایلیٹ کورس ضروری قرار دیا گیا ہے اور ایلیٹ کورس کے بغیر ڈی پی سی نہیں ہو گی۔

اب ایک سے دوسرے رینک میں پروموشن کے کیلیئے ایلیٹ اورینشن کورس ضروری قرار دیا گیا ہے جس میں 58 سالہ بزرگوں ریٹائرمنٹی کے نزدیک ملازمین کو بھی اس میں کوئی رعائت نہیں ملے گی اور بڑی تعداد میں پل اپ ، سٹ اپ اور پش اپ اور ون میل اور 4 میل دوڑ بھی لگانی ضروری قرار دیئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...