مٹھہ ٹوانہ کے علاقے میں پنجہ سیم نالے سے لاش بر آمد

مٹھہ ٹوانہ کے علاقے میں پنجہ سیم نالے سے لاش بر آمد

مٹھہ ٹوانہ کے علاقے میں پنجہ سیم نالے سے لاش بر آمد ابھی یہ طے نہیں ہو سکا کہ اسے قتل کیا گیا یا اس نے خود کشی کی

خوشاب(نمائندہ دُنیا)مٹھہ ٹوانہ کے علاقے میں پنجہ سیم نالے سے لاش بر آمد ، متوفی شناخت جابر شاہ ولد شبیر شاہ کے نام سے ہوئی اور وہ محلہ سردار علی مٹھہ ٹوانہ کا رہائشی تھا اور دو یوم سے لاپتہ تھا، پولیس نے اطلاع ملتے ہی نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ابھی یہ طے نہیں ہو سکا کہ اسے قتل کیا گیا یا اس نے خود کشی کی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں،صحیح صورتحال پوستمارٹم رپوٹ اور تحقیقات کے بعد ہی سامنے لائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...