خاتون سے زیادتی کی کو شش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی ،چک 58 جنوبی مسماۃ (ن) کو دیہہ کے ممتاز نے مبینہ طور پر گھر میں داخل ہو کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی مزاحمت پر ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی ،چک 58 جنوبی مسماۃ (ن) کو دیہہ کے ممتاز نے مبینہ طور پر گھر میں داخل ہو کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی مزاحمت پر ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments