زمیندار رائے حق نواز ڈھڈی انتقال کر گئے

 زمیندار رائے حق نواز  ڈھڈی انتقال کر گئے

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)علاقہ کے معروف و بڑے زمیندار رائے حق نواز ڈھڈی انتقال کر گئے مرحوم نے کئی سال قبل لندن کے ہسپتال میں گردے کا ٹرانسپلانٹ کروایا تھا۔

جس میں بعد ازاں کینسر کی تشخص ہوئی مرحوم کچھ عرصہ لندن اوراب جاپان میں زیر علاج تھے کہ وہیں انکا انتقال ہو گیا ورثا کے مطابق مرحوم کی میت واپس لائی جائے گی اور ا نہیں انکے موضع ارڑ کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...