چودھری ناصر عباس پنجوتھہ کی والدہ انتقال کر گئیں

  چودھری ناصر عباس پنجوتھہ  کی والدہ انتقال کر گئیں

بھیرہ (نامہ نگار )ایس پی چودھری ناصر عباس پنجوتھہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ سابق وزیراعظم کے اٹارنی چوہدری نعیم حیدر پنجوتھہ اور چودھری انتظار حسین پنجوتھہ کی نانی اماں تھیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ ڈھل میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...